نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبےBorno میں ایک جنازے پر مبینہ طور پر بوکو حرام کے شدت پسندوں کی فائرنگ سے کم از کم 65 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایک مقامی حکومتی عہدیدار محمد Bulama نے بتایا کہ یہ حملہ دو ہفتے پہلے دیہاتیوں کی طرف سے بوکو حرام کے گیارہ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا بدلہ تھا۔
Comments
Post a Comment