یمن میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 6حوثی باغی ہلاک Posted by spotstory.news on July 25, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps یمن کے صوبے البیاضہ کے مشرق میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں چھ حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب حوثی ملیشیا کے جنگجووں نے پہاڑی علاقے Al Karha اور وادیSeram میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ Comments
Comments
Post a Comment