افغانستان میں جھڑپ کے دوران 9فراد ہلاک

افغانستان کے صوبے فرح کے ضلع درابد میں ایک جھڑپ کے دوران چار پولیس اہلکاروں اور  دو طالبان سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
 صوبائی پولیس کے ترجمان محب اللہ محب نے کہا ہے کہ یہ جھڑپ ضلع  درابد کے علاقے میں طالبان جنگجووں کے ایک گروپ کی طرف سے ایک حفاظتی چوکی پر حملے کے بعد ہوئیں۔

Comments