سندھ حکومت نے امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے پاکستان رینجرز سندھ کے اختیارات میں 90روز کی توسیع کردی ہے۔آج سندھ کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ رینجرز کے اختیارات میں توسیع رواں ماہ کی 6تاریخ سے اس سال تین اکتوبر تک کی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment