سوات کے علاقہ گلکدہ نمبر تین میں چوروں کا راج، متعدد دوکانیں، سکولز، اور گھروں سے لاکھوں مالیت کے سامان لے اڑے ،

سوات کے علاقہ گلکدہ نمبر تین میں چوروں کا راج، متعدد دوکانیں، سکولز، اور گھروں سے چوری کے واقعات میں روز بروز اضافہ لاکھوں مالیت کے سامان لے اڑے ، 
، مقامی ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ گلکدہ نمبر تین میں گزشتہ ماہ کی طرح اس ہفتے میں سکولوں، دوکانوں اور متعدد گھروں سے لاکھوں مالیت کے سامان اور نقدی لے اڑے جس میں سکیورٹی کیمروں سمیت کمپیوٹر اور دیگر اشیاء بھی شامل ہیں، جس میں کچھ افراد نے ایف آئی آر درج کرکے  ڈی پی او سوات سے ان واقعات کا نوٹس لینے کی اپیل کی ۔
      

Comments