‏دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ

‏دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ,پانی کی سطح اوپر آنے سے تحصیل کبل کا گاؤں ڈیلے زیر آب آنے کا خدشہ۔کئی ایکڑ اراضی اور باغات پانی میں بہہ گئے۔
متعدد مکانات کو خالی کرکے لوگ محفوظ مقامات پر منتقل,انتظامیہ خاموش، لوگوں میں خوف وہراس.

Comments