سپین کے شمالی علاقے ناوارا میں شدید بارش اور سیلاب سے ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد سڑکیں بہہ گئیں۔
شدید بارش اور سیلابی پانی کے باعث ناوارا علاقے میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔متعدد گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔شدید بارش کے باعث پامپلونا کے علاقے میں بُل فائٹنگ کے مقابلے بھی منسوخ کرنا پڑے۔انیس سو پچانوے کے بعد پہلی مرتبہ یہ مقابلے منسوخ کئے گئے ہیں۔

Comments
Post a Comment