وفاقی کابینہ کی بلوچستان اور وزیرستان میں شہید پاک فوج کے جوانوں اور طیارے حادثے کے شہدا کےلئے فاتحہ خوانی

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری ہے۔
 اجلا س میں ملک کی مجموعی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔
کابینہ نے بلوچستان اور وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں اور تربیتی طیارے کے حادثے کے شہدا کےلئے فاتحہ خوانی کی۔

Comments