محکمہ موسمیات نے موسمی صورتحال کے پیش نظر اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرنے کی ہدایت ۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے
خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ بدھ کی شام سے ہفتے کے دن تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات
۔ موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ محکموں کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرنے کی ہدایت ۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے
۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے
ریاض خان محسود کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے تما م ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ محکموں کو کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اورتمام محکموں کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کی ہیں۔

Comments
Post a Comment