Skip to main content
امریکہ کے ساتھ افغان امن مذاکرات فریقین کے سرکردہ رہنمائوں کے ساتھ مشاورت کیلئے موخر
دوحا میں امریکہ کے ساتھ افغان امن مذاکرات فریقین کے سرکردہ رہنمائوں کے ساتھ مشاورت کیلئے موخر کردیے گئے ہیں۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے آج کابل میںایک انٹرویو میں کہا کہ مذاکرات کا عمل جلد دوبارہ شروع ہوگا۔
Comments
Post a Comment