سوڈان میں اس ماہ کے آغاز میں اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش میں ملوث جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ کو سینئر افسروں سمیت گرفتار کرلیاگیا ہے ۔
فوج نے انکشاف کیا کہ اقتدار پر قبضے کی کوشش جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ جنرل ہاشم عبدالمطلب احمد اور مسلح افواج ، سیکیورٹی سروسز کے متعدداعلیٰ افسروں نے اسلامی تحریک اور نیشنل کانگریس پارٹی کے ساتھ مل کرکی تھی ۔
Comments
Post a Comment