قطرمیں دوفوجی تربیتی جہازپروازکےآغازمیں ہی ٹکراگئے

قطر میں دو فوجی تربیتی جہاز پرواز کے آغاز میں ہی ٹکراگئے تاہم دونوں پائلٹوں کے طیاروں سے بحفاظت نکلنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Comments