بھارت کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

بھارت کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر معین الحق نے بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقا ت کی۔
خارجہ سیکرٹری سہیل محمودبھی اس موقع پر موجود تھے۔

Comments