اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جن میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر اہم پر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترک صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان کےد رمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم عمران خان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم اور ترک صدر نے افغانستان کی صورتحال اور مسئلہ کشمیر پر بھی بات چیت کی۔
Comments
Post a Comment