گلوبل پارٹنر شپ فارایجوکیشن کے وفد نے کنٹری لیڈر HOA TRAN RING ROSE کی قیادت میں بدھ کے روز اسلام آباد میں تعلیم اورپیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمود سے ملاقات کی ۔وفاقی وزیر نے اس موقع پر کہاکہ گلوبل پارٹنرشپ فارایجوکیشن کی جانب سے تعلیم کیلئے فنڈز کی فراہمی پاکستان میں تعلیم کیلئے نیک شگون ہے ۔انہوں نے کہاکہ جلد تمام صوبے اپنی دستاویزات مکمل کریںگے اور تعلیم کیلئے فنڈز کے حصول کی غرض سے جی پی ای کی شرائط مکمل کریںگے ۔شفقت محمود نے کہاکہ گلگت بلتستان آزادکشمیر اور اسلام آباد کے دیہی علاقوں کو بھی تعلیمی فنڈ میں حصہ ملنا چاہیے ۔

Comments
Post a Comment