طالبان اور ممتاز افغان شہریوں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوروزہ مذاکرات کے دوران افغانستان میں قیام امن کیلئے ایک لائحہ عمل پر اتفاق کیا ہے۔ مذاکرات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں شہریوں کی ہلاکتیں روکنے اور اسلامی ضابطہ حیات کے تحت خواتین کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا گیا ہے۔ ادھر امریکہ کے مذاکرات کا زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانیوں کی طالبان کے ساتھ ملاقات بڑی کامیابی ہے۔
Comments
Post a Comment