متحدہ عرب امارات کایمن میں فوجیوں کی تعداد میں کمی کرنے کااعلان

متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی کرنے کااعلان کیاہے جس کامقصد ملک میں کسی بھی فوجی کارروائی کی بجائے قیام امن کی حکمت عملی پر عملدرآمدمیں مدد فراہم کرناہے۔
متحدہ عرب امارات کے ایک عہدیدارکے مطابق متحدہ عرب امارات نے عدن کی جنوبی بندرگاہ اورمغربی ساحلی علاقے سمیت مختلف علاقوں سے اپنے بعض فوجیوں کاانخلاء کردیاہے۔

Comments