افغانستان:ایک حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے صوبے قندھارکے ضلع Shawalikotمیں ایک حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
آپریشن ریزولوٹ سپورٹ نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس سال افغانستان میں حملوں کے دوران مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعدادچودہ ہوگئی ہے۔ادھرامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہاکہ دوہزاربیس تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی لائی جائے گی۔

Comments