قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔این ڈی ایم اے کے چیئرمین نے وزیراعظم کو ملک میں مون سون کی بارشوں کے جاری سلسلے کے باعث پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر کئے گئے حفاظتی اقدامات سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی جس دوران وزیراعظم ان سے گلے ملے
Comments
Post a Comment