دریائے سوات میں نہانے پر پابندی عائد

ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ سوات نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت دریائے سوات میں نہانے، تیرنے، دریا کنارے مویشی چرانے اور کرش پلانٹ کی کمرشل سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری طور پر دو مہینوں کیلئے نافذ کیا گیا ہے اس کی خلاف ورزی پر تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188کے تحت سزا دی جائے گی۔

Comments