میکسیکو نے امریکہ سے کہا ہے کہ وسطی امریکہ سے ترک وطن کے خاتمے کیلئے جامع ترقی کے منصوبے کے وعدے پورے کرنے کیلئے وسائل فراہم کرے۔
میکسیکو کے وزیر خارجہ Marcelo Ebrard نے ایک بیان میں کہا کہ میکسیکو کی طرف سے شروع کئے گئے منصوبے کا مقصد اس سال دس کروڑ امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کے ذریعے ایلسلواڈور، ہنڈوراس اور گوئٹے مالا میں ساٹھ ہزار ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔
Comments
Post a Comment