صومالیہ:میئرکے دفاترمیں بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک

صومالیہ کے درالحکومت موغادیشو میں میئرکے دفاترمیں بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک اور میئرزخمی ہوگئے۔
مشن کے ٹوئیٹراکائونٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی جیمزسوان نے میئر Abid Rahman Omar Osman سے Banadir ضلع کے ہیڈکوارٹر میں دھماکے سے پہلے ملاقات کی۔حملے کادعویٰ الشباب گروپ نے کیا ہے۔

Comments