برطانیہ کے نئے وزیراعظم کاعہدہ سنبھالنے کے بعد چنداہم وزراء کے ناموں کااعلان

برطانیہ کے نئے وزیراعظم بورس جانسن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے چنداہم وزراء کے ناموں کااعلان کیاہے۔ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق انیس سوساٹھ کے اوائل سے اب تک ہونے والا یہ سب سے بڑا سیاسی ردوبدل ہے جس میں سابق وزیراعظم تھریسامے کی کابینہ کے نصف سے زائد وزراء کو فارغ کردیاگیاہے یا وہ مستعفی ہوگئے ہیں۔

Comments