قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے کل سے صوبے میں بارشوں کے بارے میں خبردار کیا

خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے کل سے ہفتے کے دن تک صوبے کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

Comments