مردان میں سات مشتبہ افراد گرفتار

 ضلع مردان کے علاقے گڑھی کپورہ سے آج سات مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
مردان پولیس کے مطابق گرفتار کئے جانے والے افراد کے قبضے سے ہتھیار اور اسلحہ برآمد ہوا۔

Comments