چین کی ایک فرم نے ملک کے شمال مغربی حصے میں واقع جی چوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے دو مصنوعی سیارے مدار میں بھیجے ہیں۔
چین خلائی صنعت میں نمایاں کامیابیاں حاصل کررہا ہے جس پر طویل عرصے تک روس اور امریکہ کا غلبہ رہا۔
مریخ اور مشتری سےمتعلق بھی بالترتیب 2020 اور 2029 کےلئے منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment