پانچ سو بھارتی سکھ یاتریوں کا ایک خصوصی وفد ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے
550 ویں جنم دن کی کل (جمعرات) سے شروع ہونے والی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچا ہے۔
نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کئے۔نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان مذہبی مقامات کے دوروں کو فروغ دینے اور عوامی رابطوں کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔
Comments
Post a Comment