Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
سری لنکا نے پچاس ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو اپنے ہاں ایک ماہ تک کے قیام کے لیے ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام چھ ماہ کے لیے نافذ عمل ہے اور اس کا آغاز جمعرات یکم اگست سے ہو جائے گا۔ ملکی وزیر سیاحت کے مطابق سیاحت یا کاروباری مقاصد کے لیے سری لنکا پہنچنے والوں کو ہوائی اڈے پر ہی ویزا جاری کر دیا جائے گا۔ سری لنکا میں اس سال ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں کے بعد ملک میں سیاحت کی صنعت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ کسی طرح غیر ملکی سیاحوں کو دوبارہ راغب کیا جائے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment