رحیم یار خان کے قریب ولہا راسٹیشن پر مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ۔ گیارہ مسافر جاں بحق،ساٹھ زخمی ۔لاہور سے کوئٹہ جانیوالی اکبر ایکسپریس اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی ۔ حادثے میں مسافر ٹرین کا انجن مکمل تباہ جبکہ چھ سے سات بوگیا ں شدید متاثر ہوئیں ۔ امدادی کاروائیاں جاری ۔ پاک فوج کا دستہ بھی امدادی کاموں میں مصروف ۔ ضلع کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ ۔
Comments
Post a Comment