وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی مافیا اداروں پر دبائو ڈالنے کیلئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے جس کا مقصد غیرقانونی طورپر منتقل کی گئی رقوم کا تحفظ کرنا ہے۔
آج (ہفتہ) ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا رشوت ، دھونس، دھمکی ، بلیک میل کرنے ، ریاستی اداروں اور عدلیہ کو دبائو میں لانے جیسے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے تاکہ وہ غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک منتقل کئے گئے اربوں روپے بچا سکے ۔

Comments
Post a Comment