حکومت خواتین پر تشدد کی روک تھام کےلئے مختلف اقدامات کررہی ہے: شہلا رضا |
سندھ میں خواتین کی ترقی کی وزیر سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ حکومت خواتین پر تشدد کی روک تھام اور انہیں با اختیار بنانے کےلئے مختلف اقدامات کررہی ہے۔
انہوں نے یہ بات کراچی میں عورت ایپ ویب پورٹل اور مقدمہ اور منتقلی کے انتظام سے متعلق معلومات کے نظام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ ترقی برائے خواتین سندھ صوبے بھر میں خواتین تحفظ سیل چلا رہا ہے جبکہ خواتین پر تشدد کے حوالے سے شکایات کی وصولی کےلئے ہیلپ لائن 1094 بھی فعال ہے۔
Comments
Post a Comment