سعودی عرب کی زیرکمان اتحادی فوج نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کی سول تنصیبات کونشانہ بنانے کے لئے بھیجاگیاڈرون مارگرایاہے۔
اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہاکہ حوثی باغی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ڈرونز کے ذریعے شہریوں اورشہری تنصیبات پرحملے کررہے ہیں۔ادھرحوثی باغیوں نے دعویٰ کیاہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے Abhaشہر کے ہوائی اڈے کونشانہ بنایاہے۔
Comments
Post a Comment