خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان


خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ، پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کر دیا ، بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ آج شام سے اتوار تک جاری رہنے کا امکان۔ ملا کنڈ ،ہزارہ ،پشاور اور کو ہا ٹ سمیت بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان. مراسلے کامتن۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا اگلہ سلسلہ آیندہ ہفتے برو ز پیر سے جمعرات تک جاری رہنے کا امکان۔

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے تمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری۔ تمام ضلعی انتظامیہ سیاحوں کو موسم کی پیشگی صورت حال سے آگاہ کیا جائے ،کسی بھی نا خوشگوار واقعے   کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے ھیلپ لائن 1700دیں۔کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

Comments