سوات سمیت صوبے بھر کی دریائوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال
صوبے کے تمام دریائوں میں پانی بہائو کی صورت حال نارمل ہے ،مون سون 2019 کےپیش نظر پی ڈی ایم اے میں قائم پراونشل ایمرجنسی آپریشن سینٹر صوبے کے تمام دریائوں میں بہائوصورت حال کو مسلسل مانیٹر کر رہا ہےاورصوبے کے ہر ضلع میں قائم کنٹرول روم سے مسلسل رابطے میں ہے۔ پی ڈی ایم اے

Comments
Post a Comment