امریکہ نے ترکی پرزوردیاہے کہ وہ بحیرہ روم میں قبرص کی ساحلی حدود میں تیل وگیس کی تلاش کی کارروائیاں بند کردے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ امریکہ اس سلسلے میں تمام فریقوں کی حوصلہ افزائی کرتاہے کہ وہ ایسے کسی بھی اقدامات سے گریز کریں جو خطے میں کشیدگی میں اضافے کاباعث بنیں۔
Comments
Post a Comment