اقوام متحدہ نے کہاہے کہ میانمارکی سیکیورٹی فورسزشوررش زدہ مغربی صوبوں میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہی ہیں جس سے نئے جنگی جرائم کے خطرات پیداہوسکتے ہیں۔
میانمارمیں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ایک خودمختارماہرYanghee Lee کے مطابق گزشتہ ہفتے فوج نے رکھائن اورChan میں موبائل فون کی بندش کی آڑ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔لی نے کہاکہ موبائل فون کی بندش سے دیہاتی خطرے میں ہیں ،امدادمیں رکاوٹیں پیدا ہورہی ہیں اورفوج کو تحفظ حاصل ہورہاہے۔
Comments
Post a Comment