لندن کے سابق میئر بورس جانسن کو پارٹی ارکان کے ووٹوں کے ذریعے کنزرویٹو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے جوبرطانیہ کے اگلے وزیراعظم ہونگے۔
انہوں نے جرمی ہنٹ کے 46 ہزار 656 ووٹوں کے مقابلے میں 92 ہزار 153 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ وہ تھریسامے کی جگہ کل عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
لندن کے کوئین الزبتھ دوئم سنٹر میں کامیابی کے بعد اپنی تقریر میں بورس جانسن نے وعدہ کیا کہ وہ Brexit پر کامیابی سے ہمکنار ہونگے۔ ملک کو متحد کرینگے اور حرمی کاربائن کو شکست دینگے۔
انہوں نے کہا کہ وہ ملک کو فعال بنائینگے اور 31 اکتوبر کو Brexit کی تکمیل کرینگے۔
بورس جانسن نے اپنی پیش رو تھریسامے کا یہ کہتے ہوئے شکریہ ادا کیا کہ ان کی کابینہ میں کام کرنا ان کی خوش قسمتی تھی۔

Comments
Post a Comment