موٹر وے پر حسن ابدال کے قریب براہمہ انٹر چینج پر بس حادثہ

موٹر وے پر حسن ابدال کے قریب براہمہ انٹر چینج پر بس حادثے میں دس افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔حادثہ تیز رفتاری اور بارش کے باعث سٹرک پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔۔ بس سوات سے لاہور جارہی تھی۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار اور وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے حسن ا بدال کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر غم زدہ خاندانوں کے ساتھ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

Comments