جاپان، جنوبی ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹک

جاپان کے جریزے Honshu کے جنوبی ساحل کے قریب آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت تین اعشاریہ چھ تھی۔

فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Comments