‏پشاور شعبہ بازار سے گزرنے والے بی آر ٹی بریج سے لوہے کی بھاری پلیٹس نیچے گر گئی





پشاور : شعبہ بازار سے گزرنے والے بی آر ٹی بریج سے لوہے کی بھاری  پلیٹس نیچے گر گئی ، لوہے کی پلیٹیں سڑک پر گزرنے والی گاڑی پر گر گئی جس سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، گاڑی چلانے والا ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا بی آر ٹی بریج کے نیچے کرین کو بھی نقصان پہنچا۔

Comments