شام:مختلف علاقوں پر فوج کے حملوں میں چودہ افراد ہلاک Posted by spotstory.news on July 30, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps شام کے صوبوں ادلب اور حما کےمختلف علاقوں پر فوج کے حملوں میں چودہ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق فوج نے صوبہ ادلب کے علاقے اریحہ اور صوبہ حما کے علاقوں Al Amqiyah، Morek، ہواش اور Al Zeyarah پر حملہ کیا۔ Comments
Comments
Post a Comment