وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیراعظم کے امریکہ کے کامیاب دورے پرانتہائی خوشی کااظہار

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمودخان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں امریکہ میں وی آئی پی پروٹوکول دیاگیاہے۔
اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرپاکستان ٹیلی ویژن سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم کے امریکہ کے کامیاب دورے پرانتہائی خوشی کااظہارکیا۔

Comments