جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے میں پانچ اعشاریہ تین شدت کازلزلہ

جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے Chiba Prefecture میں آج (جمعرات) پانچ اعشاریہ تین شدت کازلزلہ آیا۔علاقے میں ابھی تک کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

Comments