جاپان میں شدید بارشیں، آٹھ لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا حکم

جاپان میں شدید بارش کی وجہ سے زمینی تودے اور سیلاب کے خدشے کے پیش نظر تین شہروں میں آٹھ لاکھ افراد کو محفوط مقامات پر منتقل ہونے کا حکم دیاگیا ہے۔
ادھر ہمسائیہ MIYAZAKI PREFECTURE کے تین لاکھ دس ہزار مکینوں کو بھی محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

Comments