فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان ایک لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو پانچ سو مربع گز سے بڑے گھر یا ہزار سی سی سے زیادہ گاڑی کے مالک ہیں۔یہ بات ادارے کے چیئرمین شبر زیدی نے اسلام آباد میں کہی۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں کئی بار توسیع کی اور نان فائلرز کی سہولت کے لئے اب اس میں پھر آئندہ ماہ کی دو تاریخ تک توسیع کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نان فائلر کو اب ٹیکس کے دائرے میں لایا جائیگا۔
Comments
Post a Comment