امریکہ:شدیدبارشوں اورسیلابی ریلوں سے معمولات زندگی متاثر

امریکہ میں شدیدبارشوں اورسیلابی ریلوں سے واشنگٹن ڈی سی میں معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔
امریکی محکمہ موسمیات نے ریاست میں سیلاب کے باعث ہنگامی صورتحال کااعلان کردیاہے، متاثرہ علاقوں میں ٹرانسپورٹ سروس بھی معطل ہے۔

Comments