ترکی نے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی دہشتگردی کی نئی لہر کی تمام عالمی فورموں پر مخالفت کریگا۔
یہ بات ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سینئر صوبائی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ وہ اسرائیل کی حکومت کے حامیوں کے ذریعے فلسطینیوں کے نصب العین کو نقصان پہنچانے کی کوششوں سے قطع نظر ان کے موقف کی حمایت جاری رکھیں گے۔
یہ ردعمل امریکہ کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد کے مسودے کو روکنے کے کئی دن بعد سامنے آیا ہے جس میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی املاک منہدم کرنے کی مذمت کی گئی تھی۔

Comments
Post a Comment