شمالی کوریانے روس کی کشتی کےعملےکوحراست میں لے لیا

شمالی کوریا نے داخلی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ماہی گیروں کی ایک کشتی کے عملے کے روس کے 13 اور جنوبی کوریا کے دو شہریوں  کو حراست میں لے لیا ہے۔
 شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے مطابق عملے کے ارکان کو داخلی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے اور شمالی کوریا میں قیام کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

Comments