محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ژوب ڈویژنوں، اسلام آباد اور کشمیرمیں دور دور تک جبکہ قلات، ملتان، بہاولپور، کراچی، سکھر، میرپورخاص، شہیدبینظیر آباد ڈویژنوں، اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج صبح بعض اہم شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔
اسلام آباد 25ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 26
کراچی 28
پشاور 27
کوئٹہ 23
گلگت 19
مری 17
اورمظفرآباد 18ڈگری سینٹی گریڈ۔
آج صبح بعض اہم شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔
اسلام آباد 25ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 26
کراچی 28
پشاور 27
کوئٹہ 23
گلگت 19
مری 17
اورمظفرآباد 18ڈگری سینٹی گریڈ۔
Comments
Post a Comment