افغان راہداری کیلئے پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے افغانستان کیلئے بھارت کی طرف سے بھجوائی جانیوالی چینی کی بڑی کھیپ قبضے میں لی ہے۔
لیبارٹری ٹیسٹوں کے ذریعے تصدیق کے بعد اس چینی کو انسانی صحت کیلئے مضر قرار دیا گیا۔لیبارٹریوں میں اب تک دو سواٹھاون میں سے ایک سو بہتر کنٹینروں پر لدی ہوئی چار ہزار چارسو بہتر میٹرک ٹن چینی کا معائنہ کیا گیا ہے اور اسے انسانی استعمال کیلئے نقصان دہ قرار دیا گیا ہے اور بقیہ دوہزار دوسو چھتیس میٹرک ٹن چینی کی جانچ جاری ہے۔

Comments
Post a Comment